ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / انجمن ہائی اسکول نوائط کالونی کے استاد جمیل شریف کو رابطہ کا بہترین استاد ایوارڈ

انجمن ہائی اسکول نوائط کالونی کے استاد جمیل شریف کو رابطہ کا بہترین استاد ایوارڈ

Mon, 01 Aug 2016 20:40:16    S.O. News Service

بھٹکل:یکم اگست(ایس او نیوز)رابطہ سوسائٹی کے زیر اہتمام انجمن اینگلو اسکول کےمیدان میں منعقدہ تعلیمی ایوارڈ کے پروگرام میں انجمن ہائی اسکول نوائط کالونی بھٹکل کے استاد ،آل انڈیا ٹیچرس اسوسی ایشن بھٹکل شاخ کے سکریٹری جمیل احمد شریف کوبہترین استاد کے ایوارڈ سے  جماعت المسلمین بھٹکل کے چیف قاضی مولانا محمد اقبال ملاندوی نے انہیں نوازا۔ اس موقع پر انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے سرپرست، قائد قوم ڈاکٹر سید خلیل الرحمن، ایم ایل اے منکال وئیدیا ، تنظیم کے صدر محمد مزمل قاضیا، انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صدر عبدالرحیم جوکاکو، سی پی آئی سریش نایک،علی میاں اکیڈمی کے جنرل سکریٹری مولانا محمد الیاس ندوی ، رابطہ کے جنرل سکریٹری محی الدین کوچاپو رکن الدین وغیرہ موجود تھے۔


Share: